اس امید کے ساتھ کہ پسند کرینگے
یہ ایک بہترین اسکرین سیور ہے
اس میں آپ دیکھینگے کہ کس طرح سے آُپ کے کمپیوٹر پر بارش برسنا شروع ہوتی ہے
اور پھر ساتھ ہی ساتھ بجلیوں کی کڑک
اتنا ہی نہیں بلکہ آپ اس کے آیکن پر رائٹ کر کے مزید اختیارات کا بھی استعمال کر سکتے ہیں
Download